انہوں نے کہا کہ ہمیں جانوروں کی ری ہیبلی ٹیشن سے ہی انسانی ہمدردی کا خیال آئے گا، کوشش کریں گے انسانوں کیلئے اول اور پھر جانوروں کیلئے کام کریں، انسان حیوانی طریقے سے جانوروں کے ساتھ سلوک کرتے ہیں، ہم ایسے انسانوں کو روکیں گے۔
مصدق ملک نے کہا کہ سفاری ایک ایسی جگہ ہے جہاں جانوروں کو بھی ایسے رہنا چاہئے جیسے رہنے کا حق ہے، بے زبان جانوروں کا کھانا چوری کیا جا رہا ہے، جانوروں کو ادویات نہیں مل رہی تھیں، کوشش کریں گے یہاں سفاری بنائیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایک غریب ملک ہیں لیکن کاربن فٹ پرنٹ نہیں ہے، ہم پورے مارگلہ جنگل کے ساتھ وائلڈلائف کو ری سٹور کریں گے، کاربن کریڈٹ جنریٹ کرنے کیلئے یہاں سرمایہ کاری کرائیں گے۔
مصدق ملک کا کہان تھا کہ پانی کو ری سٹور کرنے کے کاربن کریڈٹس کی اہمیت زیادہ ہے، جب بڑے ممالک ایندھن جلاتے ہیں تو پوری دنیا کیلئے تباہ کن ہوتے ہیں۔
پاکستان
چھوڑے جاتے ہیں، آج ہم دنیا کے پاس جا رہے ہیں، وعدہ ہے آج سے پانچ، 7سال بعد دنیا ہمارے ملک میں آئے گی۔
- by Daily Pakistan
- مارچ 25, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 18 Views
- 11 گھنٹے ago