پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کی ملاقات

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کی ملاقات

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ ملاقات چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی۔اس موقع پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کو مبارکباد دی۔جسٹس یحیی آفریدی نے کیسز کی سماعت کے بعد چیف جسٹس سے دوسری ملاقات بھی کی، دونوں ججز کے درمیان پہلی ملاقات آج مقدمات کی سماعت سے قبل ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے