انٹربینک تبادلہ میں آج بھی ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری دن میں ڈالرکا بھا 82 پیسے بڑھا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالرکی قدر 221 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔گذشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھا 220 روپے 68 پیسے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھا ایک روپیہ اضافے سے 225 روپے 40 پیسے ہے
معیشت و تجارت
ڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 536 Views
- 3 سال ago