معیشت و تجارت

ڈالر کی تیز اڑان جاری رہی اوپن ریٹ 245 روپے سے بھی تجاوز کرگئے

رہا۔درآمد اور دیگر شعبوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے پیش نظر ڈالر کی تیز اڑان جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 237 روپے جبکہ اوپن ریٹ

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 237 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ ریٹ 245 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت خطرناک حد تک سست روی کا شکار ہونے، اشیا کی بڑھتی ہوئی طلب سے افراط زر کی شرح بھی سنگین سطح پر آنے کے خدشات کے باعث ڈالر پیر کو بھی بے قابو رہا۔درآمد اور دیگر شعبوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے پیش نظر ڈالر کی تیز اڑان جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 237 روپے جبکہ اوپن ریٹ 245 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔کاروباری دورانیے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 238 روپے سے بھی تجاوز کرگئی تھی تاہم بعد دوپہر ڈیمانڈ قدرے گھٹنے سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 1.08 روپے کے اضافے سے 237.91 روپے کی سطح پر بند ہوئے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر یک دم 4.40 روپے کے اضافے سے 245.40 روپے کی سطح پر بند ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے