پاکستان

ڈاکٹر سویرا پرکاش کا شکست تسلیم کرکے ووٹرز کا شکریہ

ڈاکٹر سویرا پرکاش کا شکست تسلیم کرکے ووٹرز کا شکریہ

ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی خیبرپختونخوا سے عام انتخابات میں حصہ لینے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے شکست قبول کرتے ہوئے انہیں ووٹ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔بونیر کی بیٹی ہونے کا دعویٰ کرنے والی سویرا پرکاش نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ایکس پر فارم 47 کی تصویر پوسٹ کی ہے۔خیبرپختونخوا سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 25 کی جنرل نشست سے الیکشن میں حصہ لینے والی سویرا پرکاش نے 1754 ووٹ حاصل کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے