بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

الیکشن نتائج جو بھی ہوں ، پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ، بلوم برگ

Friday, 9 February, 2024

گلوبل جرنل بلومبرگ ایشیا فرنٹیئر کیپٹل کے فنڈ منیجر روچر ڈیسائی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک نئے بیل آو ¿ٹ پروگرام کی ضرورت ہے چاہے حکومت اکثریت میں ہو یا اتحادی۔روچر دیسائی نے پاکستان میں عام انتخابات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی نتائج جو بھی ہوں، آئی ایم ایف سے بات چیت پاکستان کے لیے اہم ہے، پاکستان کے بیرونی قرضوں کی صورتحال غیر یقینی اور غیر مستحکم ہے۔فرنٹیئر کیپٹل کے فنڈ منیجر روچر ڈیسائی کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کو آئندہ 6 ماہ میں کئی ادائیگیاں کرنی ہیں، پاکستان کو طویل مدتی قرضوں کے بڑے پروگرام کی ضرورت ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج عالمی مالیاتی بحران کے مقابلے میں بہت سستی مارکیٹ ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *