ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق انسداد ڈینگی مہم کیلئے جنگی بنیادوں پر متحرک ہو گئے ہیں اس حوالے سے ڈینگی کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے وقار النساء کالج میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر نے ڈینگی سے آگاہی کے حوالے سے بھی شرکت کی تقریب میں راولپنڈی کے تمام کالجز اور اسکولوں کی پرنسپلز اور سربراہان بھی تقریب میں موجود تھے اس موقع پر انھوں نے کہا کہ سکولوں اور کالجز میں ڈینگی کے حوالے سے طلباء وطالبات کو آگاہی دی جائے۔تمام طلبا اپنے گھروں میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کو یقینی بنائیں۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان بھی اپنے اداروں میں انسداد ڈینگی ایس او پیز کو یقینی بنائیں ڈینگی سے بچنے کیلئے ہر شہری کو موثر کردار ادا کرنا ہو گا۔
خاص خبریں
صحت
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق انسداد ڈینگی مہم کیلئے جنگی بنیادوں پر متحرک
- by Daily Pakistan
- اگست 31, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 685 Views
- 2 سال ago