ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں وہ ملکی سیکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔
پاکستان
ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کرینگے
- by Daily Pakistan
- جولائی 22, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 168 Views
- 5 مہینے ago