ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سوا 7 بجے شام یہ پریس کانفرنس کریں گے۔پاک بحریہ اور فضائیہ کے سینیئر افسران بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ ہوں گے۔
پاکستان
ڈی جی آئی ایس پی آر بحریہ و فضائیہ افسران کے ہمراہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
- by Daily Pakistan
- مئی 11, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 260 Views
- 3 مہینے ago