ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار 600 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 600 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار 87 روپے بڑھ کر 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 9 ہزار 671 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں 26 ڈالر اضافے کے بعد سونے کی قیمت 3387 ڈالر فی اونس ہے۔
	
							معیشت و تجارت
						
		
				
									کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ
- by Daily Pakistan
 - جولائی 21, 2025
 - 0 Comments
 - Less than a minute
 - 296 Views
 - 4 مہینے ago
 

