کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پاکستان
موسم
کراچی ، آج بھی موسم گرم رہنے کی پیشگوئی
- by Daily Pakistan
- نومبر 11, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 26 Views
- 4 دن ago