پاکستان

کراچی: سرجانی ٹان میں گٹر میں گر کر بچہ جاں بحق

کراچی: سرجانی ٹان میں گٹر میں گر کر بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹان کے بروہی گوٹھ میں گٹر میں گر کر بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ گٹر میں گر گیا۔ بچے کی شناخت 3 سالہ اسد اللہ ولد محمد فیصل کے نام سے ہوئی ہے۔ گٹر کی صفائی کے لیے بچے کے والد نے خاکروب کو بلایا تھا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ بچے کا والد کام پر گیا ہوا تھا، واقعہ خاکروب کے جانے کے بعد پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے