کراچی کے مختلف علاقوں سے آج اب تک نامعلوم افراد کی 4 لاشیں ملی ہیں۔ یہ بات ایدھی فاونڈیشن کے ترجمان نے جاری کیے گئے بیان میں بتائی ہے۔
ترجمان ایدھی فاونڈیشن کے مطابق ان چاروں مرنے والوں کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ایدھی فاونڈیشن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تمام میتوں کو ایدھی ہوم سہراب گوٹھ کے سرد خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان ایدھی فاونڈیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ لاشیں سائٹ ایریا، گارڈن، ناردرن بائی پاس اور پورٹ قاسم سے ملی ہیں۔
پاکستان
کراچی: مختلف علاقوں سے نامعلوم افراد کی 4 لاشیں برآمد
- by Daily Pakistan
- مئی 29, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 241 Views
- 4 مہینے ago