پاکستان

کراچی میں سردی بڑھ گئی ، کم سے کم درجہ حرارت کتنا رہ سکتا ہے؟ جانیں

کراچی میں سردی بڑھ گئی ، کم سے کم درجہ حرارت کتنا رہ سکتا ہے؟ جانیں

بارش کے بعد کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور رات کو سرد رہنے کا امکان ہے جب کہ بادلوں کے باعث بعض مقامات پر بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آئندہ 24 روز کے دوران کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ سیلسیس یہ درجات کے درمیان رہ سکتا ہے، شہر میں نمی 80% ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri