کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما الطاف احمد شاہ بھارت کی تہاڑ جیل کی حراست میں شہید ہوگئے۔الطاف احمد شاہ، جو کشمیری تحریک آزادی کے سرکردہ رہنما سید علی گیلانی کے داماد تھے، 2017 میں گرفتاری کے بعد سے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید تھے، پیر کی رات کو بھارتی جیل میں شہید ہوگئے، جیل حکام نے انہیں ادویات اور طبی سہولیات فراہم نہیں کیں۔ اور انکو گردوں کے کینسر کے آخری مرحلے کی تشخیص ہوئی جو اس کے جسم کے دوسرے حصوں میں پھیل چکا تھا۔ بھارتی ہندوتوا بی جے پی کا منصوبہ ہے جیلوں میں نظربند تمام سرکردہ کشمیری رہنماو¿ں کو قتل کرنا ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما الطاف احمد شاہ بھارت کی تہاڑ جیل کی حراست میں شہید ہوگئے۔
پاکستان
خاص خبریں
دنیا
کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما الطاف احمد شاہ بھارت کی تہاڑ جیل کی حراست میں شہید ہوگئے
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 11, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 554 Views
- 3 سال ago

