پاکستان

کمزور طبقے کے لیے بجلی، گیس ٹیرف سلیب جاری رہنا چاہیے، آئی ایم ایف

کمزور طبقے کے لیے بجلی، گیس ٹیرف سلیب جاری رہنا چاہیے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کیلیے زیادہ اقدامات اٹھائے جائیں اور کمزور طبقے کیلیے محفوظ بجلی اور گیس ٹیرف سلیب جاری رہنا چاہیے۔آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کے انتظامی ڈھانچے، تقسیم کے طریقہ کار ، شفافیت کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے