کھیل

کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی ،خاتون کرکٹر جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی ،خاتون کرکٹر جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی ،خاتون کرکٹر جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔جویریہ خان کی شادی کی شاندار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں رشتہ داروں اور دوستوں کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔جویریہ خان کی شادی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے