کہوٹہ پولیس نے موثر کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تنویر گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ملزمان سے واردتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ تنویر اور کاشف شامل ہیں، ،ایس ایچ اوتھانہ کہوٹہ پولیس کے مطابق ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیا ہے، شناخت پریڈ کے بعدملزمان سے مال مسروقہ کی برآمدگی کو یقینی بنایا جائے گا، شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں
جرائم
علاقائی
کہوٹہ پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تنویر گینگ کا سرغنہ گرفتارکر لیا
- by Daily Pakistan
- جنوری 21, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 942 Views
- 2 سال ago