پاکستان

کے الیکٹرک نے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی

کراچی کے بجلی صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ

کراچی والوں کیلئے کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کردی ۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،بجلی کی قیمتوں میں کمی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کو کمی کا ریلیف نومبر کے بلوں میں ملے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے