خاص خبریں

گجرات میں گھر سے 4 بہن بھائیوں سمیت 5 بچوں کی لاشیں برآمد

گجرات میں گھر سے 4 بہن بھائیوں سمیت 5 بچوں کی لاشیں برآمد

پنجاب کے شہر گجرات میں شاہ جہانگیر روڈ پر گھر سے 5 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، مرنے والے بچوں میں 4 بہن بھائی شامل ہے۔ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ مرنے والے بچوں کی عمریں 6 سے 13 سال کے درمیان ہیں، جن میں چار بہن بھائی اور ان کا ایک کزن شامل ہے، بچے گھر میں کوئلے جلا کر آگ تاپ رہے تھے۔حکام کے مطابق بچوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ اسپتال گئی ہوئی تھی، اسپتال سے واپس گھر آئی تو بچے بے ہوش ملے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے