گوجرخان پولیس کنے ایک کاروائی کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا ملزم اشفاق سے چوری شدہ کرولا کار برآمد کر لی گئی ایس ایچ او کے مطابق ملزم چوری کے مقدمہ میں ریکارڈ یافتہ ہے ملزم کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جاۓ گا ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ نے گوجر خان پولیس کو شاباش دیتے ہوئی کہا کہ شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے
جرائم
علاقائی
گوجرخان پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 13, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 662 Views
- 2 سال ago