کراچی (27) مارق 2024) پاس بلڈنگ فنانس کمپنی (انتخابی ایک سی ) اپنی مالیاتی رپورٹ 2023 کے مطابق 3.10 بلین پاکستانی روپے کے ریکارڈ آپر ٹینگ منافع کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہی ہے، جو کہ اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور پچھلے تین سالوں میں قابل ذکر تبدیلی کا عکاس بھی ہے۔ انتخابی ایک کی انتظامیہ کی بھر پور کوششوں کے نتیجے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال کے آپر ٹینگ منافع میں 82 فیصد تیک اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ ایک قابل ذکر ریحان کو بر قرار رکھنے کا سلسلہ ہے ۔ واضح رہے پچھلے تین سالوں میں کمپنی کے منافع میں تین گنا اضافہ ہوا جبکہ اس سال بعد از لیکس منافع 2.3 بلین روپے رہلہ جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 53 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ انتخابی ایک سی چیلنجنگ معاشی ماحول اور قرض کی واپسی کے نقصان کے باوجود 300 ملین پاکستانی روپے سے زیادہ واجبات وصول کرنے میں کامیاب رہا جو کہ سال 2023 میں پورے شعبے میں ایک منفر د کامیابی ہے۔ حالیہ برسوں میں کمپنی کے NPL پورٹ فولیو میں 30 فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی ہے جس کی بڑی وجہ ریکوری
کیلئے کی جانے والی تمام تر کاوشیں ہیں۔
یہ کامیابی سخت معافی ماحول میں حاصل کی گئی ہے۔ بلند افراط زر اور مارک اپ کی شرح میں اضافے کے باوجود انتخابی ایک کسی نے اپنے صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے نئے ہاؤسنگ اون فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور خواتین کی ہوم اونر شپ کے لیے خصوصی مہم بھی چلائی ہے ۔ گزشتہ تین سالوں میں انگائی ایک کسی نے 10.0 بلین پاکستانی روپے سے زیادہ کے نئے ہاؤسنگ لون تقسیم کیے ۔ 2023 کے دوران بڑھتی ہوئی مارک اپ کی شرح کے اثرات کو کم کرنے کے لیے انتخابی ایک سی نے اپنے موجودہ صارفین کا اضافی بوجھ سے کم کرنے کی غرض سے ریلیف اسکیم بھی پیش کی۔ حال ہی میں انتخابی ایک سیانے اپنے گرین ہیکنگ اقدامات کے سلسلے میں گھر اجالا ” اسکیم کے تحت
سولر پینلز کے لیے رعایتی قرضوں کی فراہمی کا آغاز کیا ہے۔
انتقالی ایک کی ملک بھر میں پاکستانیوں کے لیے گھر کی ملکیت کی سہولت فراہم کرنے کے اپنے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ ادارہ بعض پر لیں آؤٹ لیٹس میں شائع ہونے والی حالیہ بے بنیاد خبروں کی واضح طور پر تردید کرتا ہے۔ بد نیتی پر مبنی ان خبروں کا مقصد ادارے کی ساکھ کو خراب کرتا ہے۔ یہ بے بنیاد خبریں انتخابی ایک کسی کے کامیابی کے سفر اور اس ادارے کی نجکاری کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے لگائی جارہی ہیں۔
انتخابی ایک سی کی انتظامیہ اس بات کو اجاگر کرنا چاہتی ہے کہ ہم تنظیم دیانتداری، شفافیت اور اخلاقی طرز عمل کے اعلیٰ ترین معیارات کے ساتھ کام کرنے کے ساتھ گورننس اور میرٹ کے مضبوط فریم ورک کی پیروی کرتے ہیں اور یہ گمراہ کرنے کیلئے دی جانے والی معلومات یا خبریں سراسر بد نیتی پر جتی ہیں۔ ادارہ اپنے اسٹیک ہولڈرز جمول صارفین ، ملازمین، شیئر ہولڈرز اور ریگولیٹری باڈیڈ کے اعتماد پر پورا اترنے کیلئے پر عزم ہے۔
انگانی ایک سی کی نجکاری کا ا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ انتظامیہ اس عمل کو مؤثر طریقے سے مکمل کرنے میں تعاون کرنا جاری رکھے ہوئے ہے
کیونکہ اسے بافتہ یقین ہے کہ انتخابی ایک کسی کی نجکاری اس کی آپریشنل کار کردگی اور مجموعی کار کردگی میں مزید اضافہ کرے گی۔ انتظامیہ نجکاری کے
عمل میں ادارے کے اور اپنے ملازمین کے وسیع تر مفادات کو اولین ترجیح دینے پر یقین رکھتی ہے۔
پاکستان
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول، نجکاری کی طرف پیش قدمی
- by Daily Pakistan
- مارچ 28, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 442 Views
- 1 سال ago