اسلام آباد: یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اگر ہم پر کوئی ظلم ڈھایا گیا تو زیادتی ہوگی، یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے پوچھا ہے کہ آپ کو کوئی ہدایت آئی ہے کہ الیکشن مہم پرپابندی لگانی ہے تو جواب ملا کہ ایسی کوئی ہدایات نہیں آئیں، اسلم قبال نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما اسلم اقبال کاکہنا ہے کہ جب الیکشن کا شیڈول آچکا ہے تو تمام جماعتوں کا ہم چلانے کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ امیدواروں کو ریلی کی شکل میں اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جاناہے۔
پاکستان
ہم پر ظلم ڈھایا گیا تو زیادتی ہوگی، یاسمین راشد
- by Daily Pakistan
- مارچ 12, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 617 Views
- 2 سال ago