صوبہ سندھ کی میرپور خاص ڈویژن میں 10 ہندوخاندانوں کے کم وبیش پچاس افراد نے دین اسلام قبول کرلیا ہندوﺅں کے قبول اسلام کی ایک تقریب مدرسہ بیت الایمان ، نیو مسلم کالونی میں منعقد کی گئی جس میں وزیر مذہبی امور کے صاحبزادے محمد شمروز خان او سینیٹر طلحہ محمود نے بھی شرکت کی ۔مدرسے کے معلم قاری تیمور ے کہا کہ تمام ہندوﺅں نے اپنی رضامندی کیساتھ اسلام قبول کیا ہے ان پر کسی حوالے سے کوئی دباﺅ نہیں تھا ۔ تمام افراد سے پہلے پوچھا گیا تھا کہ ان پر کوئی دباﺅ تو نہیں ہے ،تقریب مین درجنوں مقامی مسلمانوں نے بھی شرکت کی
پاکستان
10 ہندوخاندانوں کے 50 افراد نے اسلام قبول کرلیا
- by Daily Pakistan
- مئی 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 404 Views
- 2 سال ago