پاکستان

190 ملین پاؤنڈز کیس، ملک ریاض نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

190 ملین پاؤنڈز کیس، ملک ریاض نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد: بحریہ ٹاؤن کے مالک اور معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض نے 190 ملین پاؤنڈز کے کیس میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ملک ریاض نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ نیب پہلے ہی 190 ملین پاونڈز معاملہ کی تحقیقات کر رہا ہے، ایسے میں سپریم کورٹ کے ریمارکس یا آبزرویشنز سے قومی احتساب بیوروں کی تحقیقات متاثر ہو سکتی ہے۔ملک ریاض نے کہا کہ نیب سپریم کورٹ کی آبزرویشنز کا تحقیقات میں اثر لے سکتا ہے، سپریم کورٹ درخواست کا جائزہ لیکر مناسب حکم جاری کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے