خاص خبریں

190 ملین پاونڈز کیس: عمران خان کو 14 اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا

190 ملین پاونڈز کیس: عمران خان کو 14 اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا

190 ملین پائونڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کو 14 اور انکی اہلیہ بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پانڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے، ملزمان کی حاضری پوری ہونے پر فاضل جج نے محفوظ فیصلہ سنایا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 10 لاکھ اور بشری بی بی کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا، جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزمان کو مزید 6، 6 ماہ کی قید بھگتنا ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے