دنیا

48 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی 25 سے زائد گاڑیاں مکمل تباہ کیں ،ابوعبیدہ

48 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی 25 سے زائد گاڑیاں مکمل تباہ کیں ،ابوعبیدہ

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ 48 گھنٹوں میں اسرائیل فوج کی 25 سے زائد گاڑیاں مکمل تباہ کین ، دشمن کو ایک دن یا ایک گھنٹہ بھی سکون نہیں ملے گا ، دشمن اپنی جارحیت کی قیمت چکائے گا ، ابوعبیدہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں160 سے زیاہ سرائیلی فوجی اہداف کومکمل یاجزوی تباہ کردیا ، گذشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی 25 سے زیادہ گاڑیوں کو مکمل تباہ کیا انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج سے لڑائی برابری کی نہیں ہے حماس سے لڑائی نے خطے کی سب سے طاقتور فوج کو خوفزدہ اور پریشان کردیا ہے اسرئیلی فوج کو سخت مزاحمت کا سامنا ہے اور شدید زمینی چھڑپین ہورہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے