بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 26 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

افغانستان جانے سے انکار پرشوہر نے بیوی کو قتل کردیا ، بیوی کا تعلق کس ملک سے نکلا ؟ خبر نے سبکو افسردہ کردیا

Sunday, 12 November, 2023

خبیر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں افغان مہاجر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ پبی کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا اور پانچ بچوں کو لیکر فرار ہوگیا ہے ۔پولیس کے مطابق افغانستان جانے سے انکار پر افغان مہاجر نے بیوی کو قتل کیا۔پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم نے دس سال قبل پشاور کی رہائشی لڑکی سے شادی کی تھی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *