آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے 5 لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)مارکیٹنگ کمپنیوں پر 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔اوگرا حکام کے مطابق ان کمپنیوں کی فراہم کردہ گیس مقررہ معیار پر پوری نہیں اتری۔اوگرا حکام کا کہنا ہے کہ پانچوں ایل پی جی کمپنیوں کو شوکار نوٹس جاری کیے گئے تھے۔کمپنیوں کے جواب سے مطمئن نہیں ہونے کے بعد جرمانہ کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ایل پی جی پلانٹس کی نگرانی سختی سے جاری رکھی جائے گی۔
پاکستان
معیشت و تجارت
5 ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں پر جرمانہ
- by Daily Pakistan
- دسمبر 27, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 165 Views
- 3 مہینے ago