پاکستان خاص خبریں

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت چار اکتوبر تک ملتوی

سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی عدالت نے کیس کی سماعت چار اکتوبر تک ملتوی کردی گئی فیصل واوڈا کے

سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی عدالت نے کیس کی سماعت چار اکتوبر تک ملتوی کردی گئی فیصل واوڈا کے وکیل وسیم سجاد نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی کیس چار سے پانچ مرتبہ بغیر سماعت ملتوی ہو چکا ہے اسر پر عدالت نے کہا کہ ہم آج اس کیس کو مکمل نہیں کر پائیں گے چار اکتوبر سے روزانہ کی بنیاد پر کیس سنیں گے کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو دہری شہریت کی بنیاد پر تاحیات نااہل قرار دیا تھا
فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے