خاص خبریں

عمران کو کو اندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا،شیخ رشید

شیخ رشید تھانے میں پیش نہ ہوئے،مقدمہ درج ہونے کاامکان

لاہور:سطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو اندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔شیخ رشید احمد نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی انہیں بھی اندازہ ہے کہ ملک مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔شیخ رشید کہا کہنا تھا کہ الیکشن 2مہینے پہلے ہوں بعد میں ہو پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہوگئی ہے۔الیکشن ناگزیر ہیں۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ اسمبلی توڑنا کوئی مسئلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانا اصل مقصد ہے،سیاسی ومعاشی استحکام قومی سلامتی کا ضامن ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے