وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہبازشریف ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے ہیں ھمارے رپرتر کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس سے متعلق سوال نامہ دیا گیا، سلیمان شہباز نے سوالات کا جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا ہے سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت پر ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم دیا تھا
پاکستان
خاص خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہبازشریف ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے
- by Daily Pakistan
- دسمبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 889 Views
- 2 سال ago