دھرنا دینے والے سیاست برائے سیاست کررہے ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنا دینے والے سیاست برائے سیاست کر رہے ہیں، بجلی بحران پر قابو پانے لیے لیے کام جاری ہے، ماضی میں 20،20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی، چین نے بجلی کا بحران حل کرنے میں تعاون کیا، خیبرپختونخوا میں ایک جماعت نے 10 سالہ دور میں کیا […]
وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کو شنگھائی تعاون تنظیم ایس سی او کے سربراہی اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے اہم ملاقات کی اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اپنی طاقت پر قائم ہیں اور یہ جغرافیائی حالات یا اسلام آباد کے دوسرے ممالک سے تعلقات سے متاثر […]
صدر زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف ودیگر کی ایسٹر کی مبارکباد
صدر آصف علی زرداری نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔آصف زرداری نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسیحی برادری پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، مسیحی برادری نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔انہوں نے کہا […]
وزیراعظم شہباز شریف کی نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارک باد
وزیراعظم شہباز شریف کی نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارک باد الیکشن کمیشن نے آئین اور قانون کے مطابق نگران وزیر اعلی کے تقرر کا فیصلہ کیا: وزیراعظم نے کہا کہ الیکشن کمشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں; امید ہے شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کے تمام تقاضے پورے […]
وزیراعظم سیکرٹریٹ نے قومی اراکین اسمبلی کی تازہ ترین فہرستیں مانگ لیں
وزیراعظم شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر وزیراعظم سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کر کے اراکین اسمبلی کی تازہ ترین فہرستیں مانگ لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے ایوان کے اراکین کی اس وقت تعداد 331 ہے جن میں سے حکومت کو 181 اراکین کی حمایت حاصل ہے، […]
وزیراعظم شہباز شریف کا پی ڈی ایم رھنماوں سے ٹیلےفونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف کا سابق صدر آصف علی زرداری، مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون وزیراعظم کی پنجاب کے نگران وزیر اعلی کے نام پر تینوں قائدین سے مشاورت وزیراعظم کی اتحادی قائدین سے ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف دو دن کا متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف 12سے تیرہ جنوری دو دن کا متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف جنیوا سے واپسی پر (آج ) متحدہ عرب امارات پہنچیں گے، وزیراعظم کے ساتھ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ہوں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی سعودی عرب سے متحدہ عرب […]
وزیراعظم شہباز شریف نے خود کش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی، دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے اپنے لہو کا نذرانہ دے کر دہشت گردوں کو روکا، قوم اپنے بہادروں کو سلام پیش کرتی ہے پوری قوم مل کر دہشت […]
پوری قوم اپنی شیر دلیر افواج کے شانہ بہ شانہ دہشت گردی کا خاتمہ کرکے رہے گی زیراعظم شہباز شریف
۔ وزیراعظم شہباز شریف کی بنوں اور دیگر دہشت گردوں کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مزموم کوشش سختی سے کچل دیں گے ۔ دہشت گردی کا مسئلہ قومی سلامتی کا حساس مسئلہ ہے، اجتماعی سوچ اورلا ئحہ عمل کی ضرورت ہے […]
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہبازشریف ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہبازشریف ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو گئے ہیں ھمارے رپرتر کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس سے متعلق سوال نامہ دیا گیا، سلیمان شہباز نے سوالات کا جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا ہے سلیمان شہباز منی لانڈرنگ […]