تحریک انصاف کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کی صورت میں پارٹی لائحہ عمل پر بات کرنے کے لیئے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔زرائع کے مطابق تمام ارکان کو اجلاس میں شرکت کے لئے اپنی موجودگی یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں آئندہ چوبیس گھنٹے میں ارکان کو اجلاس کے وقت سے آگاہ کر دیا جائے گا۔اجلاس میں ارکان سے آئندہ لا ئحہ عمل بارے تجاویز بھی لی جائیں گی پیپلز پارٹی نے ارکان اسمبلی کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے
پاکستان
خاص خبریں
پیپلز پارٹی نے ارکان اسمبلی کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت
- by Daily Pakistan
- دسمبر 18, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 534 Views
- 2 سال ago