ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد یکدم بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھا ایک لاکھ 83 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونیکا بھا 4 ہزار 458 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 57 ہزار 236 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھا 14 ڈالر کم ہوکر 1848 ڈالر فی اونس ہے۔
معیشت و تجارت
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی
- by Daily Pakistan
- جنوری 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1310 Views
- 2 سال ago