الیکشن کمشن آف پاکستان نے کہا کہ کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق15جنوری کو ہونگے یہ بات ایم کیو ایم ا ور جماعت اسلامی کی دہری ووٹر فہرستوں کے اکٹھے استعمال کے معاملے پر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئےکہی الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق15جنوری کو ہونگے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ا یم کیو ایم کی درخواست مسترد اور جماعت اسلامی کی منظور کرلی۔ایم کیو ایم کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ الیکشن میں دہری ووٹر فہرستیں استعمال ہورہی ہیں۔ایم کیو ایم کی درخواست تھی کہ بلدیاتی الیکشن نئی ووٹر فہرست پر کرائیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی وحیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات اور دہر ی الیکٹورل فہرستوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ گزشتہ
پاکستان
خاص خبریں
کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق15جنوری کو ہونگے الیکشن کمشن
- by Daily Pakistan
- جنوری 9, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1103 Views
- 2 سال ago