خاص خبریں

خضدار ، سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دھماکہ ، ایس ایچ او شہید

خضدار ، سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دھماکہ ، ایس ایچ او شہید

خضدار ،بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایس ایچ او اور سی ٹی ڈی کے گاڑی پر دھماکے میں ایس ایچ او محمد مراد شہید ہوگئے ۔خضدار میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایس ایچ او محمد مراد شہید ہوگئے ، دھماکے میں دو افرا زخمی بھی ہوئے جنہیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے