عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر گلگت بلتستان میں آج تیسرے روز بھی شٹر ڈاو¿ن ہڑتال جاری ہے۔احتجاجی دھرنوں کے باعث شاہراہ قراقرم گلگت پنڈی سیکشن اور گلگت ہنزہ سیکشن بند ہے۔ہنزہ اور غذر سے لوگ گلگت پہنچ کر اتحاد چوک پر مرکزی دھرنے میں شامل ہو رہے ہیں۔شٹر ڈاو¿ن ہڑتال کے باعث شہر کے تمام بازار، بازار اور کاروباری مراکز بند ہیں۔انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ اور انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ بھی معطل ہے۔عوامی ایکشن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔
پاکستان
گلگت بلتستان ،آج تیسرے روز بھی شٹر ڈاﺅن ہڑتال
- by Daily Pakistan
- جنوری 28, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 448 Views
- 11 مہینے ago