پاکستان معیشت و تجارت

ٹیکس لگنے کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کی فہرست

ٹیکس لگنے کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کی فہرست

بجٹ 25-2024 میں بڑے پیمانے پر ٹیکس لگانے کے بعد کھانے پکانے کے تیل اور پیٹرول جیسی بنیادی اشیا میں اضافے کے بعد پاکستان کی افراط زر میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوکنگ آئل میں 30 سے 40 روپے فی کلو کا فرق دیکھا گیا جبکہ پاڈر دودھ، پیک شدہ دودھ، چائے اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں بھی جولائی میں اضافہ دیکھا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے