پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔بچے کے چچا کا کہنا ہے کہ بھتیجے کو بخار تھا جس کے علاج کے لیے وہ اسپتال لایا تھا۔انہوں نے الزام لگایا کہ ڈاکٹروں کو انجکشن دیا گیا لیکن وہ گپ شپ میں مصروف ہیں۔دوسری جانب ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان
جرائم
صحت
پشاور ، ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق
- by Daily Pakistan
- ستمبر 16, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 160 Views
- 3 مہینے ago