پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گئی ہے۔کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 86 ہزار 441 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 579 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 840 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
معیشت و تجارت
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، 86 ہزار پوائنٹس کی حد ایک بارپھر بحال
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 16, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 100 Views
- 2 مہینے ago