سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ ساری ڈرامے بازی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ہو رہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر ماہ کال تبدیل ہوتی رہتی ہے، احتجاج کرنا ہے تو آپ اپنے بچوں کو بھی لے آئیں۔
پاکستان
یہ ساری ڈرامے بازی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہو رہی ہے، فیصل واوڈا
- by Daily Pakistan
- نومبر 19, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 52 Views
- 2 ہفتے ago