اداریہ کالم

آئی ایم ایف کی طرف سے مزید یقین دہانیوں کا مطالبہ

ملک کی دگرگوں معاشی صورتحال پر تشویش کی لہر برقرار ہے،حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے گزشتہ ایک میں شرح نمو مسلسل گرتی جا رہی ہے ،حتی ٰکہ آئی ایم ایف نے رواں برس کے دوران پاکستان میں اقتصادی ترقی کی متوقع شرح سے متعلق اپنے اندازے مزید کم کر دیے ہیں۔ فنڈ […]

Read More
اداریہ کالم

قومی سلامتی کے ان کیمرہ اجلاس میںآرمی چیف کوبریفنگ

قومی سلامتی کے ان کیمرہ سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاکہ طاقت کا محور عوام ہیں، آئین کہتا ہے اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا ۔ آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں نئے اور پرانے پاکستان کی بحث کو چھوڑ کر "ہمارے پاکستان” کی بات کرنی […]

Read More
اداریہ کالم

آئی ایم ایف سے جلدمعاہدہ ہوجاناچاہیے

یقینا پاکستان معاشی بحران میں گھرا ہوا ہے حکومت نے ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے سخت فیصلے بھی کئے ہیں جس کاعام آدمی پربراہ راست اثرپڑا ہے ۔موجودہ صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ جلدازجلد آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجاناچاہیے ۔ گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لئے پُرعزم

ہمارے ہا ں برسرآنے والی ہرحکومت کی خوش قسمتی ہے کہ اسے کوئی نہ کوئی بحران ایسا ورثے میں مل جاتا ہے جس سے کھیلتے ،گزرتے وہ اپنی آئینی مدت گزارجاتی ہے اور عوام پر احسانات کے پہاڑ چڑھا کر چلی جاتی ہے ۔عمران خان کے دورمیں کوروناآیا توموجودہ حکومت کے ورثہ میں بدترین سیلاب […]

Read More
اداریہ کالم

توہین عدالت،وزیراعظم آزادجموں وکشمیرنااہل قرار

عدلیہ کااحترام سب پرلازم ہے کیونکہ جب معاشرے میں عدالتوں کااحترام ختم ہوجاتا ہے تو پھر انتشار اورلاقانونیت اپنی راہ بناناشروع ہوجاتے ہیں،حالیہ دنو ں میں یہ دیکھا جارہاہے کہ سیاسی رہنماﺅں کی عدالتوں میں پیشیوں کو آئین وقانون کے تقاضوں سے زیادہ سیاسی رنگ دے دیاجاتا ہے اورسوشل میڈیا پرباقاعدہ ٹرینڈزچلاکرکارکنوں کوعدالتوں میں جمع […]

Read More
اداریہ کالم

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کئی قراردادوں اور اہم بل کی منظوری

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی، قرارداد میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا گیا جو ہر سال ملک بھر میں منایا جائے گا۔وزیر اعظم شہبازشریف نے ایوان میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر خصوصی قرارداد پیش کی، جس […]

Read More
اداریہ کالم

تحریک انصاف کاوائٹ پیپراورحقائق

وفاقی حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر پی ٹی آئی کی قیادت نے اپنا بیانیہ حسب سابق ایک بار پھر بدل لیا ہے کیونکہ ایک سال قبل پی ٹی آئی پوری قوت اور شد ومد کے ساتھ قومی اسمبلی میں ہونے والے آئینہ طریقہ کار کے مطابق ہونے والی تبدیلی کوامریکی سازش کاشاخسانہ قراردیتے […]

Read More
اداریہ کالم

عدالتی اصلاحات بل2023ءکی نظر ثانی کےلئے واپسی

وفاقی حکومت کی طرف سے بھیجا گیا عدالتی اصلاحات بل 2023 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نظرثانی کیلئے واپس حکومت کو بھیج دیا ہے۔جس پر ایک بار پھر مملکت کے سب بڑے منصب کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو کہ نامناسب ہے،اگر ملک کو جاری بحران سے نکالنا ہے تو پھر […]

Read More
اداریہ کالم

دہشتگردوں کے خلاف جامع آپریشن کافیصلہ

دنیا میں سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار پاکستان دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ کے بعد امن حاصل کر چکا ہے۔ریاست دہشت گردی کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دے گی کیونکہ یہ امن ہزاروں پاکستانی شہریوں کی قربانی کی بدولت حاصل کیا گیا ہے۔گزشتہ چند مہینوں کے دوران ملک میں امن و امان […]

Read More
اداریہ کالم

ٹکراﺅ سے گریزکیاجائے

حالیہ سیاسی بحران اور مخصوص سیاسی کلچر کو فروغ دینے میں عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے اپنا کردار ادا کیا ہے۔قانون کی حکمرانی کا مذاق اڑایا جارہاہے، سپریم کورٹ نے واضح احکامات دیے ہیں کہ نوے دن کے اندر کے پی کے اورپنجاب میں الیکشن کروائے جائیں لیکن اس پر عمل […]

Read More