خضدار میں اسکول بس پرحملہ بزدلانہ فعل
انٹر سروسز پبلک ریلیشنزنے بتایا کہ بدھ کے روز بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایک اسکول بس کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس میں کم از کم تین بچے اور دو ہلاک اور متعدد دیگر افراد زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر نے ایک پریس ریلیز میں کہاایک اور بزدلانہ اور خوفناک حملے میں بھارت […]