انٹرٹینمنٹ

سینئر اداکار شوکت زیدی انتقال کر گئے

سینئر اداکار شوکت زیدی انتقال کر گئے۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شوکت زیدی 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔شوکت زیدی کچھ عرصے سے گردوں کے عارضے کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔اداکاری کے علاوہ وہ 1970 سے 1998 تک صحافت کے شعبے سے بھی وابستہ رہے۔بطور مصنف افسانے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کنگنا کا بھارتی پائلٹ کے روپ میں مضحکہ خیز سین، شان نے پاکستانی چائے یاد دلا دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کی فلاپ فلم ‘تیجس’ کا مضحکہ خیز سین دیکھ کر فلم اسٹار شان شاہد نے بھارتی فضائیہ کو پاکستانی چائے یاد دلا دی۔سال 2023 میں کنگنا رناوت کی فلم ‘تیجس’ ریلیز ہوئی تھی جس میں اُنہوں نے بھارتی فضائیہ کے آفیسر کا کردار ادا کیا جبکہ فلم میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ثروت گیلانی سے بریک اَپ، فہد مرزا کے پہلی اہلیہ سے متعلق ہوشربا انکشافات

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور معروف سرجن فہد مرزا نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ثروت گیلانی سے بریک اَپ اور پہلی اہلیہ سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کردیے۔حال ہی میں فہد مرزا نے ‘ایف ایچ ایم’ پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی پہلی شادی، طلاق اور ثروت گیلانی سے بریک اَپ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شاعر و مزاح نگار ابن انشاء کو مداحوں سے بچھڑے 46 برس بیت گئے

کراچی: اردو ادب کے معروف شاعر، مزاح نگار اور سفر نامہ نگار ابن انشاء کو مداحوں سے بچھڑے 46 برس بیت گئے۔اردو کی دوسری جداگانہ تحریروں سے پہچان حاصل کرنے والے ابن انشاء کا اصل نام شیر محمد خان تھا، وہ 15 جون 1927ء کو ہندوستان کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔ابن انشاء نے ابتدائی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فواد خان نے ماہرہ خان کیساتھ دوبارہ کام کیوں نہیں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کے سُپر اسٹار فواد خان نے اپنی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ دوبارہ کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔حال ہی میں فواد خان نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عامر خان کی بیٹی آئرا نے نکاح کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کرلی

راجھستان: بالی ووڈ سُپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے اسلام کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کرلی جس کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں 10 جنوری کو عامر خان کی بیٹی آئرا خان کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی تھی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

"اگر حجاب کیا تو میرا کیریئر ختم ہوجائے گا”، مائرہ خان

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ وہ بھی حجاب کرنا چاہتی ہیں لیکن اگر اُنہوں نے حجاب کرنے کا فیصلہ کیا تو اُن کا اداکاری کا کیریئر ختم ہوجائے گا۔حال ہی میں مائرہ خان نے ایف ایچ ایم پوڈکسٹ میں شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر، ناک […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

لاہور: پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔فن کے سلطان، سلطان راہی 80ء کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے ہیں اور 800 سے زائد فلموں میں اداکاری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جن میں 500 فلموں میں انہوں نے بطور ہیرو کردار […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے شادی کرلی؟ تصاویر وائرل

لاہور: پاکستان میوزک انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ کی دلہن بنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر ہوگئیں۔اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ دلہن بنی ہوئی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام اُنہوں نے “جہاں آرا سعید” رکھا ہے۔عروہ حسین اور فرحان سعید نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنی ننھی پری کا ہاتھ […]

Read More