ماہ نور بلوچ نے ٹی وی اسکرین سے دوری کی وجہ بتا دی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں 60 سال کے بوڑھے مرد کو بھی لڑکے کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔حال ہی میں ماہ نور بلوچ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں اُنہوں نے پاکستان شوبز کے مسائل پر کھل […]