عمران خان کامطالبہ مسترد
حکومتی اتحاد نے عمران خان کی جانب سے فوری الیکشن کرانے کامطالبہ ایک بارپھر مسترد کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے اورموجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرکے جائے گی۔ عمران خان کوآئین کی روسے حاصل ہونے والے حق یعنی عدم اعتماد کے ذریعے اقتدار سے علیحدہ کیاگیاتھا […]