انٹرٹینمنٹ

سجل علی کے ہاتھ کی نمکین چائے بھی پی لونگا ، فیروز خان

فیروز خان نے اپنی بہن حمائمہ ملک کے ہمراہ بھارتی صحافی شہریارفریدون کو آن لائن انٹرویو دیااور انہوں نے اپنے کام، ساتھی اداکاروں کے ساتھ ساتھ بھارتی ستاروں کے بارے میں متعدد سوالات کے جوابات دیے۔ جب فیروز سے ان کی سابق ساتھی اداکارہ سجل علی کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو انہوں نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فرضی کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنیوالے اداکار عابد علی کو بچھڑے 5 سال بیت گئے

فرضی کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنے والے ممتاز اداکار اور ہدایت کار عابد علی کو مداحوں سے بچھڑے 5 سال گزر گئے۔عابد علی کو ڈرامہ وارث سے شہرت حاصل ہوئی، ان کے مقبول ڈراموں میں پیاس، دوریاں، مہندی، دیار دل اور دیگر شامل ہیں، لیجنڈ اداکار اور ہدایت کار عابد علی آج بھی لوگوں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

درفشاں سلیم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ڈرامہ سیریل کیسی تیری خود غرضی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلیم کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی ہے۔انہوں نے پوسٹ شیئر کی جس میں کیک پر 5 ملین […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نازش جہانگیر کی بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا ، بابر اعظم کے طعنے

نازش جہانگیر نے اپنی تصاریر انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں، تصاویرمیں انہیں بولڈ لباس پہنے ہوٹل پرکھانا کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔تصاویر شیئر کرنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں ان کے بولڈ لباس پرتنقید کی بھرمارشروع ہوگئی ، وہیں انہیں بابر اعظم کے طعنے دینا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔بعض […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی ، کرینہ کپور کا انکشاف

کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ وکیل بننا چاہتی تھیں۔کرینہ کپور کا شمار بالی ووڈ کی ٹاپ حسیناں میں کیا جاتا ہے، اداکارہ بے شمار بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2000 میں کیا تھا۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران بالی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

محبت ایک قربانی اور مشکل میں ساتھی کی مسلسل مدد کا نام ہے ، سمانتھا رتھ

بھارتی اداکارہ سمانتھا رتھ پرابھو نے کہا ہے کہ محبت ایک قربانی اور مشکل میں ساتھی کی مسلسل مدد کا نام ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں سمانتھا رتھ پرابھو نے کہا ہے کہ محبت ایک قربانی ہے، کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے ایک پارٹنر کو اس وقت زیادہ کوشش کرنے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد طلاق مانگ لی

اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیفر لوپیز نے طلاق کے کاغذات لاس اینجلس کانٹی سپیریئر کورٹ میں جمع کرائے ہیں۔واضح رہے کہ جوڑے نے جولائی 2022 میں لاس ویگس میں شادی کی تھی۔جنیفر لوپیز اور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

زندگی میں بڑی تبدیلی اس وقت آئی جب دل بہت بری طرح ٹوٹا، نور بخاری

سابقہ اداکارہ نور بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ میری زندگی میں بڑی تبدیلی اس وقت آئی جب میرا دل بہت بری طرح ٹوٹا اور پھر میں نے فلمی دنیا کو چھوڑ کر اللہ کے حکم کے مطابق زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔نور بخاری نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

حرامانی کے گلابی ساڑھی میں پہاڑوں کے درمیان حسن کے جلوے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ حرا مانی نے پہاڑوں کیدرمیان گلابی ساڑھی میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکانٹ سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ پہاڑوں کا سینہ چیرتی حسین شاہراہ پر موج مستی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عمران اشرف اور جسی گل بین الاقوامی فلم میں ایک ساتھ نظر آئینگے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف اور بھارتی گلوکار و اداکار جسی گِل کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ یہ دونوں بین الاقوامی فلم میں ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔عمران اشرف اور جسی گِل کا بین الاقوامی فلم میں ایک ساتھ کام کرنا پاکستان […]

Read More