جرائم علاقائی

قمرمشانی اور داودخیل گردونواح میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

قمرمشانی اور داودخیل گردونواح میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا گزشتہ رات میانوالی بنوں روڈ پر لاری اڈہ کے قریب مزمل کی دوکان سے چور لاکھوں روپے کی بیٹریاں لے اڑے واضح رہے کہ پچھلے کٸی ماہ سے قمرمشانی اور گردونواح میں چوروں نے ات مچا رکھی تھی جس سے علاقے میں خوف و […]

Read More
جرائم

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن 6 کلو چرس برآمد

راولپنڈی پولیس نے نشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے  03 منشیات فروش گرفتار،کر کے انکے قبضہ سے چھ کلوکے قریب چرس برآمد، مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق  پتریاٹہ پولیس نے ملزم عامر حسین سے02کلو200 گرام چرس،جبکہ پیرودھائی پولیس نےملزم فیصل سے02کلو140 گرام چرس اسی طرح بنی پولیس نےملزم گلریزسے 01 کلو560 گرام چرس ، برآمد […]

Read More
جرائم

اے این ایف انٹیلیجنس نے دو مختلف کارروائیاں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی

اے این ایف انٹیلیجنس نے دو مختلف کارروائیاں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی جی ٹی روڈ اکوڑہ خٹک پر کارروائی کے دوران فورڈ ٹرک سے 102 کلوگرام منشیات برآمد کی جس میں 84 کلوگرام چرس اور 18 کلوگرام افیون شامل ہے۔دوران کارروائی مانسہرہ کا رہائشی گل زیب نامی ملزم گرفتار کرتے […]

Read More
جرائم

بچوں کو سکول لے جاتے لوڈ رکشہ الٹ گیا

میانوالی کے نواحی علاقے داود خیل کے قریب تھل کینال کے پل دس ہزار پر بچوں کو سکول لے جاتے لوڈ رکشہ الٹ گیا ڈرایٸور کی ٹانگ اور ایک بچے کا بازو ٹوٹ گیا اور بچے شدید زخمی ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ھسپتال منتقل کر دیا حادثہ ڈرایٸور کی تیز رفتاری سے پیش آیا […]

Read More
جرائم

میانوالی میں قتل کی لرزہ خیز واردات

میانوالی کے علاقہ واں بھچراں مین واں بھچراں کے علاقے میں قتل کی واردات میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق بمقام چک نمبر 29/DB علاقہ تھانہ واں بھچراں مسمی شفیع اللہ ولد محمد زمان قوم گھنجیرہ سکنہ چک نمبر 9/DB بذریعہ اسلحہ آتشیں فائر کر کے قتل کر دیا گیا […]

Read More
جرائم

میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک، ہلال امتیاز(ملٹری) نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کا چارج سنبھال لیا

*میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک، ہلال امتیاز(ملٹری) نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کا چارج سنبھال لیا اے این ایف کے ڈی جی کی کمان تبدیلی کی باقاعدہ تقریب بھی منعقد کی گئی میجر جنرل محمدانیق الرحمن ملک، ہلال امتیاز (ملٹری) نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کا چارج سنبھال لیا۔ اس ضمن میں […]

Read More
پاکستان جرائم

حلیم عادل شیخ پر سرکاری زمین پر قبضے کا مقدمہ، اینٹی انکروچمنٹ نے گرفتار کر لیا

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی سرکاری زمین پر قبضے کے مقدمے میں اینٹی انکروچمنٹ عدالت نے ضمانت منسوخ کر دی، جس کے بعد اینٹی انکروچمنٹ سندھ نے حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر سرکاری زمین پر قبضے کے […]

Read More
پاکستان جرائم

پاک فوج کا کالعدم ٹی ٹی پی کی سوات میں موجودگی غلط فہمی قرار

پاک فوج نے سوات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی موجودگی کی خبروں کو غلط فہمی پر مبنی قرار دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چند روز پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی سوات میں […]

Read More
پاکستان جرائم

احتساب عدالت سماعت: شہباز شریف کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر مل اور آشیانہ ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے شہبازشریف کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ دوسری جانب حمزہ شہباز کی رمضان شوگر مل ریفرنس میں حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کر […]

Read More
جرائم صحت

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ: اٹک میں جعلی کولڈ ڈرنکس فراہم کرنے والا گودام پکڑا گیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر اٹک میں جعلی کولڈ ڈرنکس فراہم کرنے والا گودام پکڑ لیا، گودام سے آٹھ ہزار آٹھ سو گیارہ لیٹر معروف برانڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد کی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے خفیہ اطلاعات پر فتح جنگ میں کارروائی کی، کولڈ ڈرنکس […]

Read More