گجرات میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
گجرات کے نواحی علاقے ڈنگہ میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پنجاب کے شہر گجرات کے نواحی علاقے ڈنگہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ […]